پی آئی اے ملازمین کا بھی ڈیم فنڈز میں 4 کروڑ روپے عطیہ دینے کا اعلان

پی آئی اے ملازمین کا بھی ڈیم فنڈز میں 4 کروڑ روپے عطیہ دینے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی( آن لائن)قومی ائیر لائن پی ائی اے کے ملازمین نے بھی ڈیم فنڈز میں4کروڑ روپے عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے قومی ائیرلائن کے ملازمین بھی قومی جذبے میں پیش پیش ہونے لگے جبکہ پی آئی اے انتظامیہ نے ڈیم فنڈز میں حصہ ڈالنے کا اعلان کر دیا ہے ذرائع کے مطابق پی آئی اے ملازمین اورانتظامیہ پی آئی اے گروپ پانچ سے اوپر کے افسران2دن کی تنخوا ڈیمز فنڈ میں دینگے جبکہ پی آئی اے گروپ ایک سے چار کے ملازمین ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرینگے،تنخواہیں میں کٹوتی کے بارے میں پی آئی اے انتظامیہ نے فیصلے سے ملازمین کو آگاہ کر دیا ہے جس پر تمام ملازمین نے خوشی سے رضا مندی کا اظہار کیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -