میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے افسران کااحتساب شروع
لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت نے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے افسران کااحتساب شروع کر دیا گیاہے ۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر آڈٹ عامرسعید کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ عامر سعید پرترقیاتی فنڈز کے آڈٹ میں کرپشن کا الزام ہے۔