دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کو نہ پکڑنے والے پولیس افسروں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ ، فہرست طلب
لا ہور (رپورٹ: یو نس با ٹھ) وفا قی حکو مت نے تما م متعلقہ ادا رو ں کوہدا یت کی ہے کہ دہشت گردو ں اور دیگر جرا ئم پیشہ افراد کو نہ پکڑ نے وا لو ں کے خلا ف کا رروا ئی کی جا ئے ۔حکو مت نے آئی جی پو لیس پنجا ب اور دیگر افسرا ن سے کہا ہے کہ وہ کا ؤنٹرٹیرر از م (سی ٹی ڈی) ڈیپا رٹمنٹ کی کا ررکر دگی کو بہتر بنا ئیں ۔جرا ئم پیشہ افراد اور دہشت گر دو ں کو خصو صی طو ر پر گر فتا ر کیا جا ئے ۔ذرا ئع کے مطا بق موجودہ آئی جی پنجا ب محمد طاہر کوڈیپا رٹمنٹ میں تعینا ت افسرا ن کی ایک فہرست بھی مرتب کر نے کو کہا گیا ہے جس میں افسرا ن کی کا رکر د گی کا جا ئز ہ لیا جا ئے گا اور جو افسرا ن بہتر کا ر کر دگی کے حا مل ہو نگے ان کو انعا م بھی دیا جا ئے گا ۔تا ہم ایسے افسرا ن جو کا ؤنٹرٹیرر از م (سی ٹی ڈی) ڈیپا رٹمنٹ میں بہتر کا کر دگی نہیں دکھا سکے ان کو تبد یل کر دیا جا ئے گا اور ان کی جگہ نئے افسرا ن تعینا ت کے جا ئیں گے ۔ یہ بھی معلوم ہوا کہ پنجا ب میں سی ٹی ڈی کے تھا نو ں کی تعداد 5سے بڑھا کر 12کر نے اورفورس کو بھی 2گنا کر نے کی سمر ی حکو مت کو بھجوا ئی جارہی ہے اور سی ٹی ڈی کو ہیلی کا پڑ سمیت جدید اسلحہ سے لیس کر نے کا منصو بہ جو ماضی کی حکومت میں تشکیل دیا گیا تھا امکا ن ہے کہ اب مکمل کر لیا جا ئے گا ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کاکہنا ہے کہ پنجاب میں سی ٹی ڈی کو مطلو بہ سہو لیا ت اورلا جسٹکس کی عد م فراہمی کے با عث مطلو بہ نتا ئج حاصل نہیں کیے جا سکے۔ سی ٹی ڈی کے سر براہ ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر نے موقف اختیار کیاہے کہ سی ٹی ڈی پولیس کی کارکردگی بہت اچھی ہے،فورس نے متعدد انتہائی خطر ناک دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جبکہ کئی دہشت گرد گرفتاری کے دوران مقابلوں میں مارے بھی گئے ہیں۔فنڈزکا استعمال کرنے کے لیے محکمہ میں ایک طریقہ کار موجود ہے جبکہ فنڈز لینے یا واپس کر نے کا انھیں خود سے اختیار نہیں۔
فہرست طلب