ائیر بلیو عمرہ سیزن شروع ہونے سے لا علم،7زائرین کو آف لوڈ کر دیا

ائیر بلیو عمرہ سیزن شروع ہونے سے لا علم،7زائرین کو آف لوڈ کر دیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ائیر بلیو نے عمرہ ویزہ لگے4 عمرہ زائرین کو سیالکوٹ ائیرپورٹ اور 3کواسلام آباد ائیرپورٹ سے بورڈنگ کارڈ جاری کرنے اور ایمگریشن کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد آف لوڈ کر دیا عمرہ زائرین کا شدید احتجاج ،ائیر بلیو انتظامیہ عمرہ سیزن شروع ہونے سے لا علم ،ہمیں سعودی حکومت کی طرف سے ہدایات نہیں آئیں اس لیے آف لوڈ کیا ائیر بلیو ذرائع،عمرہ کمپنی اور عمرہ زائرین نے ائیر لائنز کی نا اہلی قرار دیتے ہوئے ہوٹلز بکنگ کی ادائیگی کا اور ائیر بلیو کو معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ بورڈنگ اور سامان کی بکنگ کے بعد آف لوڈ کرنا توہین ہے ۔

ائیر بلیو

مزید : صفحہ آخر