ہو پ الیکشن،نامزدگی فارم ای میل کے ذریعے وصول کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

ہو پ الیکشن،نامزدگی فارم ای میل کے ذریعے وصول کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کراچی سے ہوپ کے26ستمبر کو ہونے والے ایک امیدوار نے الیکشن کمیٹی سندھ کو نامزدگی فارم دستی وصول کونے کی بجائے ای میل کے ذریعے وصول کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ،الیکشن کمیٹی کو لیگل نوٹس بھیج دیا،روزنامہ پاکستان کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ 26ستمبر کو ہونے والے الیکشن ڈی جی ٹی او کے قوائد کے مطابق نہیں کیے جا رہے ،فارموں کی وصولی اعتراضات سب امور غلط طریقے سے نمٹائے جا رہے ہیں ،کہا گیا ہے میرے کاغذات کو درست تسلیم نہ کرنا قوائد کی خلاف ورزی ہے میرے کاغذات منظور کیے جائیں ورنہ میں عدالت جانے کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔

مزید : صفحہ آخر