کوٹ لکھپت جیل میں قتل کیس کا قیدی پراسرار طور پر ہلاک

کوٹ لکھپت جیل میں قتل کیس کا قیدی پراسرار طور پر ہلاک

لاہور(خبرنگار) کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے کیس کا قیدی پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا انتظامیہ نے لاش قبضے میں لے کر پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر دی بتایا گیا ہے کہ سمن آباد کا رہائشی رفیق قتل کے الزام میں عرصہ دراز سے کوٹ لکھپت جیل میں قید تھاگزشتہ روز اسے طبیعت خراب ہونے پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا پولیس نے لواحقین کو اطلاع کر کے لاش کوپورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر دیا۔

مزید : علاقائی