قصور،آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون جاں بحق

قصور،آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون جاں بحق

قصور(بیورورپورٹ) سرائے مغل کے نواح بہڑوال میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون جاں بحق ۔تفصیل کے مطابق سرائے مغل کے علاقہ بہڑوال کی رہائشی خاتون22سالہ ثمرین بی بی کام کررہی تھی کہ اچانک آسمانی بجلی گرنے سے وہ جھلس کر موقع پرہی دم توڑ گئی۔

مزید : علاقائی