حافظ ذیشان رشیدصوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ کے ترجمان مقرر

حافظ ذیشان رشیدصوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ کے ترجمان مقرر

لاہور( نمائندہ خصوصی ) حافظ ذیشان رشید کوصوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید کا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے ۔حافظ ذیشان رشید میاں محمود الرشید کے میڈیا ایڈوائزر بھی رہ چکے ہیں۔

اور وہ شعبہ صحافت سے منسلک ہیں ۔حافظ ذیشان نے کہا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1