محرم کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 21 ستمبر کو ہوگا، مفتی منیب الرحمن

محرم کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 21 ستمبر کو ہوگا، مفتی منیب الرحمن

کراچی(سٹاف رپورٹر)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا کہ محرم کا چاند نہیں آیا اور یوم عاشور 21 ستمبر کو ہوگا۔مفتی منیب الرحمن کی صدارت میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا جہاں ملک کے کسی بھی کونے سے چاند کی شہادت نہ ملنے پر یکم محرم 12 ستمبر کو ہونے کا اعلان کردیا گیا۔مفتی منیب الرحمن کا کہنا تھا کہ یوم عاشور 21 ستمبر بروز جمعے کو ہوگا اور یکم محرم الحرام بدھ 12 ستمبر کو ہوگا۔

محرم کا چاند

Back to Conversion Tool

مزید : صفحہ اول