اپنے مفادات کی خاطر عالمی طاقتوں نے نمائندے بھیجے

اپنے مفادات کی خاطر عالمی طاقتوں نے نمائندے بھیجے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جماعت اسلامی کے ر ہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکہ اور چین کے وزراء خارجہ کے دورے اہمیت کے حامل ہیں ۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کر رہے تھے ا۔انہوں نے کہا کہ جن عالمی طاقتوں کے مفادات پاکستان سے وابستہ ہیں انہوں نے پاکستانی کی نئی حکومت سے اپنے تعلقات بہتر کرنے کے لئے اپنے وزراء خارجہ اور سفراء کو پاکستان بھیجا ہے ۔انہوں نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان میں 5گھنٹے گزارے اور پاکستان کو ڈو مور کے احکامات دیکر چلتے بنے اور اسی طرح اس کے فوری بعد چائنہ کے وزیر خارجہ نے بھی پاکستان میں سی پیک اور دیگر منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے پاکستان کا دورہ کیا ۔
لیاقت بلوچ

مزید :

صفحہ اول -