پاکستان جغرافیائی لحاظ سے خطے کا اہم ترین ملک ہے

پاکستان جغرافیائی لحاظ سے خطے کا اہم ترین ملک ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اینکر پرسن اسامہ غازی نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کے مفادات پاکستان سے وابستہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد چائنہ کے وزیر خارجہ نے پاکستان کا دورہ کیا ہے ۔وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے کا اہم ملک ہے اور خطے کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر امریکہ کے افغانستان میں مفادات ہیں اسی لئے پاکستان مین منتخب حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے فوری بعد امریکی وزیر خارجہ نے پاکستانی حکومت کو ڈومور کہنے کے لئے دورہ کیا ہے اور مختصر وقت میں پاکستان کو اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے پیغام دیدیا ہے ۔

مزید :

صفحہ اول -