وفاقی کابینہ میں شامل 4 نئے وزرا کی حلف برداری تقریب آج تک کیلئے ملتوی

وفاقی کابینہ میں شامل 4 نئے وزرا کی حلف برداری تقریب آج تک کیلئے ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ میں شامل 4 نئے وزرا کی حلف برداری کی تقریب آج کیلئے ملتوی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں وفاقی کابینہ میں شامل کیے گئے مزید 4وزراء کی گزشتہ روز حلف برداری ہونا تھی تاہم مہمانوں کے فوری دستیاب نہ ہونے کے باعث تقریب آج تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

تقریب ملتوی

مزید : صفحہ اول