وزیراعظم کا کھیلوں میں ناقص کارکردگی کا نوٹس ، فہمیدہ مرزا آج طلب

وزیراعظم کا کھیلوں میں ناقص کارکردگی کا نوٹس ، فہمیدہ مرزا آج طلب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کھیلوں میں ناقص کارکردگی پر نوٹس لیتے ہوئے وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا کو آج طلب کرلیا۔وزیر بین الصوبائی رابطہ کھیلوں کے معاملات پر وزیراعظم کو بریفنگ دیں گی، وزیراعظم کو کھیلوں میں ناقص کارکردگی سے آگاہ کیا جائے گا۔

مزید : صفحہ اول