محمد افضل لاپتہ ہے

محمد افضل لاپتہ ہے

پشاور (پ ر ) محمد افضل ولد گل حبیب عمر 55 سال مادری زبان پشتو ساکن درخشاں کالونی پشاور 12اگست 2018ء سے لاپتہ ہے کسی کو معلومات ہوتو درج ذیل نمبروں پر اطلاع دیں۔ 03109870066,03459192201,0912214575

مزید : پشاورصفحہ آخر