محمد خالق وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات

محمد خالق وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات

پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا حکومت نے محمد خالق کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کیا ہے ۔ وہ سپیشل سیکرٹری برائے وزیراعلیٰ کی ذمہ داریوں کی دیکھ بھال بھی کریں گے ۔ اس بات کا اعلان آج یہاں کیا گیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر