ناظم محمد عاصم کی اینکر کاشف الدین کی والدہ کی وفات پر تعزیت
پشاور(سٹاف رپورٹر )ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان نے سینئر صحافی اور مشرق ٹی وی کے اینکرکاشف الدین سید کی والدہ کی وفات پر دلی رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جوار رحمت میں اعلی مقام عطافرمائیں اور پسماندگا ن کو صبر و جمیل عطافرمائے