حاجی سیدغفارشاہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

حاجی سیدغفارشاہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل جولگرام کے حاجی سیدغفارشاہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخان کردیا نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر