ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 275 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 275 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ ...

دالبندین(این این آئی)ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 275 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا تفصیلات کے مطابق ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے 275پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الزام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں یران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ناکام رہے اور یہ پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا تفتان لیویز نے تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کر دی۔

ایرانی حکام

مزید : پشاورصفحہ آخر