بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا70واں یوم وفات آج منایاجائیگا

بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا70واں یوم وفات آج منایاجائیگا

کراچی(این این آئی) بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا70واں یوم وفات( آج) ملک بھر میں نہایت عقیدت واحترام کیساتھ منایاجائیگا بانی پاکستان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوگی اور قائداعظم کے مزار پر سیاسی شخصیات ‘مسلح افواج کے نمائندے اور شہری حاضری دینگے ، پھولوں کی چادریں چڑھائی جائینگی ملک بھرمیں سیمینارزمذاکرے جلسوں اور مختلف تنظیموں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیاجائیگا ۔

قائد اعظم محمد علی جناح

مزید : کراچی صفحہ اول