اے این پی نے پرویز احمد خان کی پارٹی رکنیت ختم کر دی

اے این پی نے پرویز احمد خان کی پارٹی رکنیت ختم کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے پارٹی مخالف سرگرمیوں ، گروپ بندیوں کی کوشش اور پارٹی فیصلوں سے بغاوت کی پاداش میں نوشہرہ کے پرویز احمد خان کی پارٹی رکنیت ختم کر دی ہے ،جبکہ اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے ان کی رکنیت خاتمے کا نوٹیفیکیشن اے این پی سیکرٹریٹ باچا خان مرکز سے جاری کر دیا ہے۔