سندھ حکومت کی کاکردگی کو اخبار ات اور چینلز میں نمایاں کیا جائے : مرتضی وہاب

سندھ حکومت کی کاکردگی کو اخبار ات اور چینلز میں نمایاں کیا جائے : مرتضی وہاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صو با ئی مشیر اطلا عا ت ۔قا نو ن و اینٹی کر پشن مر تضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی کا ر کر دگی کو اخبا را ت و چینلز میں نما یا ں کیا جا ئے ۔ہم میڈیا کے ساتھ مل کر کا م کر یں گے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے محکمہ اطلا عا ت و آر کا ئیوز کے تعا ر فی اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کیا ۔اجلا س میں محکمہ اطلاعا ت کے سیکریٹری ،ڈی جی ،ڈائریکٹر ز و افسرا ن نے شرکت کی ۔سیکریٹری اطلا عا ت عبدالرشید سو لنگی نے مشیر اطلا عا ت کو محکمہ کے حوالے سے بریفنگ دی جب کہ اجلا س میں محکمہ کے پریس انفا ر میشن ،اشتہا را ت ،میڈیا سیل اور تما م محکمو ں کی کا رکر دگی رپو ر ٹ پیش کی گئی ۔صو با ئی مشیر اطلا عا ت ،قا نو ن و اینٹی کر پشن مر تضیٰ وہا ب نے محکمہ کی کارکردگی کو بہتر بنا نے کی اہمیت پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ 15دن بعد رپو ر ٹ دی جا ئے ، پبلک ریلیشن آفیسرز اپنی استعد اد کا ر کر دگی میں مزید نکھا ر لا ئیں ۔اس مو قع پر ڈائریکٹر آر کا ئیوز علیم لا شا ر ی نے صو با ئی مشیر کو بریفنگ دی ۔بیر سٹر مر تضیٰ وہا ب نے محکمہ آر کا ئیوز کے تما م پرا نے میگزین، اخبا را ت اور اہم دستا ویز ات کے ضروری ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کر نے اور اسے ویب سائٹ پر اپ لو ڈ کر نے کے احکا ما ت دیتے ہو ئے کہا کہ پرا نے اخبا را ت ،رسا ئل ا ور تما م تر موا د کی لسٹ تا ریخ وار اپ ڈیٹ کی جا ئے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول