ورلڈ ٹریڈ سنٹر ‘ پینٹاگون پر حملوں کی آج 17 ویں برسی ‘ دعائیہ تقریبات امریکہ سمیت مختلف ملکوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ

ورلڈ ٹریڈ سنٹر ‘ پینٹاگون پر حملوں کی آج 17 ویں برسی ‘ دعائیہ تقریبات امریکہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان ) آج 11ستمبر کو نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر اور واشنگٹن میں امریکی دفاعی ادارے پینٹا گون (بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

کی عمارت پر حملوں اور ان کے واقعات میں سینکڑوں امریکیوں کی ہلاکتوں کے واقعہ کو 16سال مکمل ہوجائیں گے،امریکہ میں ہونے والے9/11کے ان حملوں میں جاں بحق ہونے والے سینکڑوں افراد کی یاد میں آج بروز منگل کو امریکہ سمیت دیگر ممالک میں 9/11کا دن مناتے ہوئے دعائیہ تقریبات منعقد کی جائیں گئیں۔ جبکہ امریکہ اور یورپ میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔