انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2018 پوزیشن ہولڈرز کا آج اعلان

انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2018 پوزیشن ہولڈرز کا آج اعلان

ملتان(خصوصی رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام ہونے والے انٹر میڈیٹ (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

کے سالانہ امتحان 2018کے پوزیشن ہولڈز کا اعلان آج ہوگاتفصیل کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کل ہوگا تاہم بورڈ روایت کے مطابق پوزیشن ہولڈر کا اعلان آج شام کرے گا ، نتائج کے اعلان کی تقریب کل ملتان آرٹس کونسل میں ساڑھے نو بجے منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی کمشنر ملتان ہوں گے۔

اعلان

مزید : ملتان صفحہ آخر