میونسپل کارپوریشن ملتان بھی ٹیکس نادہندہ کارروائی کے بعد ریکوری کا انکشاف

میونسپل کارپوریشن ملتان بھی ٹیکس نادہندہ کارروائی کے بعد ریکوری کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر ) میونسپل کارپوریشن ملتان بھی ٹیکس نادہندہ نکلا‘ریجنل ٹیکس آفس انتظامیہ نے بنک اکاؤنٹ منجمد کرکے ریکوری(بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

کرلی‘میونسپل کارپوریشن ملتان کے ذمہ ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 35لاکھ سے زاء رقم واجب الادا تھی کمشنر ود ہولڈنگ ٹیکس امتیاز احمد کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے ان لینڈ ریونیو آفیسر عبدالرشید اور ارشد خان ترین نے میونسپل کارپوریشن ملتان کا بینک اکاؤنٹ گزشتہ روز منجمد کردیا اور 35لاکھ 11ہزار روپے کی ریکوری کرلی میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کو ٹیکس کی عدم ادائیگی پر کئی مرتبہ نوٹس بھجوائے گئے مگر عدم واجبات پر کمشنر ود ہولڈنگ کو مجبوراً اکاؤنٹ منجمد کروانے کے احکامات جاری کرنا پڑے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران دیگر سرکاری محکموں سے بھی ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں کروڑوں روپے کی ریکوری متوقع ہے۔
نادہندہ