ملاوٹ مافیا کیخلاف مہم میں تیزی آتے ہی دودھ مہنگا ‘ شہری پریشان

ملاوٹ مافیا کیخلاف مہم میں تیزی آتے ہی دودھ مہنگا ‘ شہری پریشان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سپیشل رپورٹر)حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں ملاوٹ مافیا (بقیہ نمبر60صفحہ7پر )

کے خلاف مہم کے دوران خالص دودھ اور معیار ی گوشت فروخت کرنے والوں نے نرخوں میں من مانی کرنے لگے ہیں جس کی وجہ سے دودھ کے نرخوں میں اضافہ ہوگیاہے شہروں میں دودھ 70سے75 روپے فی لیٹر تک ہوگیاہے جبکہ پہلے دودھ 60 سے65 روپے فی لیٹرتھا اس کے باوجود دیہی علاقوں میں گوالے مویشی پال سے 55سے 60روپے فی کلوتک دودھ خرید کررہے ہیں جبکہ شہر میں 70سے 80روپے فی لیٹر فروخت کر کے زیادہ منافع کما رہے ہیں۔ اس سلسلے میں کوئی کاروائی نہیں کیا جارہی ہے مویشی پالوں نے حکومتی اداروں سے اپیل کی ہے کہ شہروں اور دیہی علاقوں کافرق ختم کیا جائے اورکسانوں مویشی پال کو بھی مناسب معاوضہ دیا جائے۔
مہنگا