میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا کل 52 واں یوم شہادت

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا کل 52 واں یوم شہادت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان ) پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز پانے والے1965کی پاک بھارت جنگ (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کو52واں یوم شہادت کل12ستمبر کو ملک بھر کے اندرعقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا،یوم شہادت کے حوالے سے پاک فوج کی طرف سے ان کی قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھاکر فاتحہ خوانی کی جائے گی،میجر راجہ عزیز بھٹی شہید 12ستمبر 1965کی پاک بھارت جنگ میں دلیری سے جام شہادت نوش کرتے ہوئے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر حاصل کیا،یوم شہادت کی مناسبت سے دعائیہ تقریبات بھی منعقد کی جائیں گی۔
یوم شہادت