آج قائداعظم محمدعلی جناح کا 70 واں یوم وفات ‘ دعائیہ تقریبات کی تیاریاں

آج قائداعظم محمدعلی جناح کا 70 واں یوم وفات ‘ دعائیہ تقریبات کی تیاریاں

ملتان ‘ ٹھٹھہ صادق آباد (سٹی رپورٹر‘ نمائندہ پاکستان ) آج 11 ستمبر2017بروز منگل کو بانی پاکستان بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 70بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

واں یوم وفات ملک بھر میں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا،بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناج 25دسمبر 1876کو کراچی میں پید اہوئے ،وہ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے،قیام پاکستان کے ایک سال بعد قائد اعظم محمد علی جناح 11ستمبر 1948کو 72برس کی عمر میں انتقال کر گئے ،یوم وفات پر دعائیہ تقریبات سیمینار منعقد کیے جائیں گے۔

یوم وفات

مزید : ملتان صفحہ آخر