میونسپل کارپوریشن ملتان: بجٹ اجلاس کی خفیہ کارروائی پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کا نوٹس

میونسپل کارپوریشن ملتان: بجٹ اجلاس کی خفیہ کارروائی پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ...

ملتان (سپیشل رپورٹر )سکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے میونسپل کارپوریشن ملتان کے بجٹ اجلاس کی اپوزیشن کے بغیر چھپ کر رات کو اجلاس منعقد کرنے کی کاروائی کے خلاف نوٹس لے(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

لیا ہے۔ سکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نیاپوزیشن لیڈر میونسپل کارپوریشن ملتان ملک عدنان ڈوگر اور ملتان ڈویلپمنٹ گروپ کے چیئر مینوں کی جانب سے دی گئی درخواست پر نوٹس لیا ہے۔سکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان خضر عباس کھاکھی کے انکوائری آفیسر مقرر کرتے ہوئے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر