8سالہ نامعلوم بچے کی تشدد زدہ لاش کھیتوں سے بر آمد

8سالہ نامعلوم بچے کی تشدد زدہ لاش کھیتوں سے بر آمد

ہارون آباد(نامہ نگار)ہارون آباد کے نواحی گاوں 84 فائیو آر کے کھیتوں (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

سے 8 سالہ نا معلوم بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد۔ ،پولیس نے لاش قبضہ میں لے لی۔تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کے نواحی گاوں 84 فائیوآر کے مقامی زمیندار اپنے کھیتوں کو پانی لگا رہے تھے کہ پانی والے کھال میں مردہ حالت میں بچے کی لاش نظر آئی جس کی اطلاع زمیندار نے مقامی پولیس کو کر دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچے کی لاش کو قبضہ میں لیکر ضروری کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ جانب پولیس ترجمان کا کہنا ہے جنسی تشدد کے حوالہ سے پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر کچھ کہا جاسکے۔

لاش برآمد

مزید : ملتان صفحہ آخر