صوبائی وزیر صحت کی طرف سے مریضوں کے لیے ہیلپ لائن قائم
ملتان(وقائع نگار) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے مریضوں کی شکایات کے ازالے کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )
شہری ٹال فری نمبر 080099000پر رابطہ کر کے شاکایات سے آگاہ کر سکتے ہیں دوسری جانب طبی حلقوں میں ٹال فری نمبر کو تنقید کا نشانہ بنایا جاریا ہے اور کہا جارہا ہے کہ ایک ٹال فری نمبر ایسا بھی دیں جہاں ڈاکٹرز و محکمہ صحت کا عملہ اپنی شکایات اس مافیا کے خلاف درج کرائیں جو جائز کام کیلئے بھی رشوت طلب کرتے ہیں اور دفاتر میں مافیا کا راج ہے۔
ہیلپ لائن