خودکشی روکنے کا عالمی دن ‘ ملتان میں تقریبات ‘ واک نہ ہونے کے برابر ‘ شہریوں کی کڑی تنقید

خودکشی روکنے کا عالمی دن ‘ ملتان میں تقریبات ‘ واک نہ ہونے کے برابر ‘ شہریوں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹی رپورٹر) خود کشی کی روک تھا م کا عالمی دن گزشتہ روز منایا گیا ،اس(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

حوالے سے ملتان میں کوئی خاطر خواہ تقریب یا واک وغیرہ کا انعقاد نہیں کیا گیا ،محض وومن ویلفیئر آرگنائزیشن اور مقامی سماجی تنظیم کی طرف سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ،جسمیں مسز نادیہ ودیگر نے خود کشی کی روک تھام کے حوالے سے لیکچرز دیئے ۔ملتان میں تقریبات نہ ہونے پر لوگوں نے ذمہ داران پر کڑی تنقید بھی کی۔
عالمی دن