شوہر پر بیوی کے قتل کا الزام، ،مقدمہ درج
لو د ہر ا ں(نما ئند ہ پا کستا ن)شو ہر پر بیو ی کو قتل کر نے کا ا لزا م مقد مہ در ج پو لیس(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
ر پو ر ٹ کے مطا بق جہا نز یب ولد رب نو ا ز چک 97 ایم کے ر ہا ئشی نے پو لیس کو بیا ن د یا کہ ا س کی ہمشیر ہ شمیم ما ئی کی شا د ی پا نچ سا ل قبل سلطا ن سے ہو ئی جس سے دو بیٹے پید ا ہو ئے جو حیا ت ہیں اور تین سا ل قبل سلطا ن نے دو سر ی شا د ی کر لی دو رو ز قبل نو دس بجے را ت بہنو ئی سلطا ن میر ی ہمشیر ہ شمیم ما ئی کو ٹا نگ سے پکڑ کر کھینچتا ر ہا جس سے شمیم ما ئی مضر و ب ہو گئی جسے ڈ ی ا یچ کیو ہسپتا ل لے گئے اور وہ جاں بحق ہو گئی پو لیس تھا نہ صد ر نے ملز م سلطا ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا پو لیس مصرو ف تفتیش ہے
مقدہ درج