نیو کراچی ،22سالہ نوجوان کی خود کشی کی کوشش

نیو کراچی ،22سالہ نوجوان کی خود کشی کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (کرائم رپورٹر)نیو کراچی صبا سینماکے قریب واقع مکان نمبر 366/11میں22سالہ نوجوان فرحان ولد جاوید اقبال کی تیز دھار آلے سے گلہ کاٹ کر خود کشی کی کوشش ناکا م شدید زخمی حالت میں عباسی اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق فوری طور پر خود کشی وجہ معلوم نہ ہو سکی تاہم تفتیش جاری ہے ۔