سندھ بھر میں بر نس وار ڈ کو فعا ل کیا جا ئے گا ,ہر ی را م کشوری لا ل

سندھ بھر میں بر نس وار ڈ کو فعا ل کیا جا ئے گا ,ہر ی را م کشوری لا ل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)صو با ئی وزیر برا ئے اقلیتی امو ر ،سما جی بہبو د اور جیل خا نہ جا ت ہر ی را م کشوری لا ل نے آج سول اسپتال کرا چی کے بر نس وار ڈ میں ٹنڈو غلا م علی میں آ گ سے جھلس جا نے والے دو بچو ں9سا لہ اجے اور 10سالہ سنجے کی عیا دت کی ۔سیکریٹری محکمہ اقلیتی امو ر د تمیز الدین کھیڑو بھی انکے ہمرا ہ تھے۔صو با ئی وزیر نے ڈاکٹر ز سے بچو ں کے علا ج معالجے سے متعلق معلو ما ت لیں ۔اس مو قع پر انہو ں نے ہدایت دی کہ بچو ں کے علا ج پر خصو صی تو جہ دی جا ئے ۔اس سلسلے میں کو ئی غفلت بر دا شت نہیں کی جا ئے ۔صو با ئی وزیر نے احسن آبا د میں بجلی کے تا ر گر نے سے دونوں با زؤ ں سے محرو م ہو جا نے والے محمد عمر کی بھی عیا دت کی اور علا ج معالجے کی سہو لیا ت سے متعلق معلو ما ت لیں ۔اس مو قع پر ڈاکٹر عطیہ احمد نے بتا یا کہ 3ستمبر کو 11افرا د بر نس وار ڈ لا ئے گئے تھے جس میں 10بچے اور ایک 70سالہ خا تو ن شا مل تھیں ۔ایک خا تو ن سمیت 6بچے انتقا ل کر گئے جبکہ دو بچے 9سا لہ اجے اور 10سالہ سنجے زیر علاج ہیں ۔ڈاکٹر ز نے مزید بتا یا کہ اجے کی حا لت تشویشنا ک ہے جس کے جسم کا 46فیصد جھلس گیا ہے ۔صو با ئی وزیر ہری را م کشوری لا ل نے میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ ٹنڈو غلا م علی میں تھد ھڑی کے تہوار پر جا نے والے ہندو برا در ی کے افرا د کے ساتھ آگ لگنے کا واقعہ افسو س نا ک ہے ۔جس میں 8افرا د جھلس کے ہلا ک ہو ئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ متا ثرہ خا ندا نو ں کی ہر ممکن مدد کر ے گی اور وزیر اعلیٰ سندھ سے خصو صی ما لی امدا د کیلئے درخواست کی جا ئے گی ۔ایک سوال کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ سندھ حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لا نے کی بھرپو ر تو جہ دے رہی ہے اور سندھ بھر میں بر نس وار ڈ کو فعال کر نے کیلئے تما م و مسائل برو ئے کا ر لا ئے گی تا کہ حا دثا ت کی صو ر ت میں متا ثرہ افرا د کو بر وقت طبی امدا د دی جا سکے ۔