راولپنڈی،پولیس کی پتنگ بازوں وفروشوں کیخلاف کاروائی4افرادگرفتار

راولپنڈی،پولیس کی پتنگ بازوں وفروشوں کیخلاف کاروائی4افرادگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(سٹی رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے04ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے 307پتنگیں ،51ڈوریں برآمدکرکے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے عمر سے 100پتنگیں معہ 30عدد ڈوریں،جازب سے 07پتنگیں معہ 01عدد ڈور،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے طاہر سے 100پتنگیں معہ 10ڈوریں،بلال سے 100پتنگیں معہ 10ڈوریں برآمد کر کیملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔