کورنگی پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کورنگی پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر)کورنگی میں پولیس ںے کارروائی کر کے دو اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر