عمران خان نااہلی کیس،دائر اپیلوں پر جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

عمران خان نااہلی کیس،دائر اپیلوں پر جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
عمران خان نااہلی کیس،دائر اپیلوں پر جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان نااہلی کیس کیلئے دائراپیلوں پرجلدسماعت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جسٹس اطہرمن اللہ نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی تھی جس کے بعداسلام آبادہائیکورٹ نے سماعت کیلئے تاحال نیابنچ تشکیل نہیں دیا،درخواست گزار کا کہناتھا کہ عمران خان کی نااہلی کیس میں مضبوط شواہدودستاویزات موجودہیں،درخواست کی سماعت کیلئے نیابنچ جلدتشکیل دیاجائے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد