آن لائن ووٹنگ کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15ستمبرہے:ترجمان الیکشن کمیشن ندیم قاسم

آن لائن ووٹنگ کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15ستمبرہے:ترجمان الیکشن کمیشن ...
آن لائن ووٹنگ کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15ستمبرہے:ترجمان الیکشن کمیشن ندیم قاسم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تارکین وطن کیلئے ووٹ کے طریقہ کار کی تشہیر کی جارہی ہے اورآن لائن ووٹنگ کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15ستمبرہے۔
ترجمان الیکشن کمیشن ندیم قاسم کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ووٹرکی رجسٹریشن کیلئے الگ ویب سائٹ قائم کی گئی ہے جبکہ رجسٹرڈافرادکوووٹنگ پاسپورٹ جاری کیاجائے گااور ووٹرکی رجسٹریشن کیلئے الگ ویب سائٹ قائم کی گئی ہے اس کے علاوہ اخبارات میں بھی ووٹ کے طریقہ کارکی تشہیرکی جائے گی۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ تارکین وطن کیلئے ووٹ کے طریقہ کار کی تشہیر کی جارہی ہے اورآن لائن ووٹنگ کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15ستمبرہے۔