اداکارہ میرا کا ڈیم فنڈ میں 25 ہزار روپے دینے کا اعلان

اداکارہ میرا کا ڈیم فنڈ میں 25 ہزار روپے دینے کا اعلان
اداکارہ میرا کا ڈیم فنڈ میں 25 ہزار روپے دینے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ میرا نے ڈیم فنڈ میں 25 ہزار روپے دینے کا اعلان کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ میرا نے کراچی میں نجی سپیشل چلڈرن سکول کادورہ کیا جہاں وہ بچوں میں گھل مل گئیں، اس موقع پر انہوں نے دیامر بھاشا ڈیم فنڈ میں 25 ہزار روپے دینے کا بھی اعلان کیا۔اداکارہ میرا کا مزید کہنا تھا کہ سپیشل بچوں سے مل کر ایسا لگا جیسے انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس مل گیا ہو۔ ٹرسٹ بہت اچھا کام کر رہا ہے دوسروں کو بھی اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے۔