A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

اداکارہ وماڈل ریچل خان نے ڈیم فنڈز میں ساڑھے تین لاکھ جمع کرادئیے

اداکارہ وماڈل ریچل خان نے ڈیم فنڈز میں ساڑھے تین لاکھ جمع کرادئیے

Sep 11, 2018 | 13:26:PM

لاہور (آئی این پی) نامور اداکارہ و ماڈل ریچل خان نے ڈیم فنڈز میں ساڑھے تین لاکھ جمع کرادئیے اور کہا ہے کہ عمران خان جیسے مخلص اور ایماندار شخص سے قوم کی امیدیں وابستہ ہیں، پانی کی قلت کے خاتمے کے لئے نئے ڈیمز کی تعمیر ناگریز ہو چکی ہے۔

ریچل خان کاکہناتھاکہ شوبز انڈسٹری کے لوگ اس فنڈ میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیں یہ کسی ایک جماعت یا صوبے کا مسئلہ نہیں یہ بیس کروڑ پاکستانیوں کا مستقبل ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا پاکستان کا مستقبل اب روشن ہے ملک میں بہترین کے اثر نمودار ہوچکے ہیں۔شوبز انڈسٹری کے چند ایک بڑے ناموں کے علاوہ کسی نے ایک فنڈ میں تعاون کرنے کی کوشش نہیں کی میری سب سے اپیل ہے کہ اس فنڈ کیلئے گھروں سے نکلیں, یہ آپ کے بچوں کے مستقبل کا مسئلہ ہے۔

مزیدخبریں