معیشت کی بہتری کیلئے دو روز میں اہم اعلانات کریں گے :عمران خان

معیشت کی بہتری کیلئے دو روز میں اہم اعلانات کریں گے :عمران خان
معیشت کی بہتری کیلئے دو روز میں اہم اعلانات کریں گے :عمران خان

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے دو روز میں اہم اعلانات کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے عقیل کریم ڈھیڈی نے ملاقات کی جس دوران وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اداروں میں اچھے افراد کو تعینات کیا جائے گا ، اداروں سے کرپشن کا خاتمہ کیا جائے گا اور معیشت کی بہتری کیلئے دو روز میں اہم اعلانات کریں گے ۔

مزید : قومی