A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

شورکوٹ،زیادتی کیس میں گواہ کے منحرف ہونے پر بچی کے والد نے خودکشی کر لی

شورکوٹ،زیادتی کیس میں گواہ کے منحرف ہونے پر بچی کے والد نے خودکشی کر لی

Sep 11, 2018 | 15:15:PM

شورکوٹ(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)زیادتی کیس میں گواہ کے منحرف ہونے پر بچی کے والد نے خودکشی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق صفدر 7ماہ سے اپنی بچی کیساتھ مبینہ زیادتی کے مقدمہ کی پیروی کررہاتھا،عدالت نے مدعی مقدمہ اورگواہوں کوآج طلب کر رکھا تھا،گواہ کے انکار پردل برداشتہ باپ نے زہریلی گولیاں کھاکرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی۔

مزیدخبریں