A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

نیب نے کیپٹن ریٹائرڈصفدرمریم نواز اوران کے بچوں کے خلاف انکوائری شروع کر دی

نیب نے کیپٹن ریٹائرڈصفدرمریم نواز اوران کے بچوں کے خلاف انکوائری شروع کر دی

Sep 11, 2018 | 15:41:PM

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو نے کیپٹن ریٹائرڈصفدرمریم نواز اوران کے بچوں کی انکوائری شروع کرتے ہوئے جائیدادکی تفصیلات طلب کرلیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کے پی کے نے پنجاب کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کوخط لکھ کر کیپٹن ریٹائرڈصفدرمریم نواز اوران کے بچوں کی جائیدادکی تفصیلات طلب کرلیں۔نیب کی جانب سے لکھے گئے خط میں موقف اپنایا گیا ہے کہ کیپٹن(ر)صفدراوردیگرکیخلاف کرپشن کے الزام میں انکوائری جاری ہے، نیب کے پی کے نے پہلے بھی تفصیل مانگی تھی جومقررہ تاریخ پرنہیں دی گئی،کیپٹن رصفدر،ان کی اہلیہ مریم نوازکی جائیدادکی تفصیل دی جائے اس کے علاوہ صفدرکی بیٹی مہرالنساء،جنیدصفدراورماہ نورصفدرکی جائیداد کی تفصیل بھی دی جائے۔

مزیدخبریں