کلثوم نواز کی آخری رسومات کہاں پر ادا کی جائیں گی ؟ شہبازشریف نے بتا دیا

کلثوم نواز کی آخری رسومات کہاں پر ادا کی جائیں گی ؟ شہبازشریف نے بتا دیا
کلثوم نواز کی آخری رسومات کہاں پر ادا کی جائیں گی ؟ شہبازشریف نے بتا دیا

  

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعلیٰ پنجاب شریف نے بیگم کلثوم نوازشریف کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے اور کہاہے کہ ان کی میت کو پاکستان لایا جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز طویل عرصہ سے لندن کے ہارلے کلینک میں زیر علاج تھیں اور وہ تقریبا ایک ماہ تک وینٹی لیٹرپر رہیں اور اس کے بعد ان کی طبیعت بہتر ہو رہی تھی لیکن گزشتہ رات اچانک ان کی طبیعت دوبارہ بگڑ گئی اور انہیں واپس وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا ۔تاہم ان کی طبیعت سنبھل نہ سکی اور آج وہ انتقال کر گئیں ہیں ۔

مزید : قومی