وزیراعظم کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پراظہار افسوس، شریف فیملی کوقانون کے مطابق تمام سہولتیں دینے کی ہدایت

وزیراعظم کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پراظہار افسوس، شریف فیملی کوقانون کے ...
وزیراعظم کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پراظہار افسوس، شریف فیملی کوقانون کے مطابق تمام سہولتیں دینے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمرا ن خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمرا ن خان کا کہنا تھا کہ شریف فیملی کوقانون کے مطابق تمام سہولتیں دیں گے ۔اس کے ساتھ ساتھ وزیراعظم نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بھی شریف فیملی کوسہولتوں دینے کی ہدایت کی ہے ۔

واضح رہے کہ کچھ دیر قبل سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی تھیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -