نوازشریف کو اہلیہ کے انتقال کی خبر ملی تو وہ کیا کررہے تھے؟ انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نوازشریف کو اہلیہ کے انتقال کی خبر ملی تو وہ کیا کررہے تھے؟ انتہائی افسوسناک ...
نوازشریف کو اہلیہ کے انتقال کی خبر ملی تو وہ کیا کررہے تھے؟ انتہائی افسوسناک خبرآگئی

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق خاتون اول بیگم کلثوم نوازلندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کرگئیں جس کے بارے میں اڈیالہ جیل میں ان کے شوہر نوازشریف اور ان کی صاحبزادی و داماد کو آگاہ کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق نوازشریف اڈیالہ جیل سے واپس پہنچے ہی تھے کہ جیل حکام نے انہیں یہ افسوسناک خبرسنائی جس کے ساتھ ہی نوازشریف کی آنکھیں نم ہوگئیں۔ یادرہے کہ بیگم کلثوم نوازشریف کو کینسر کا مرض لاحق تھا جس کے علاج کے لیے وہ لندن گئی تھیں اور کئی ماہ سے وہیں زیرعلاج تھیں لیکن منگل کی صبح طبیعت بگڑنے پر دوبارہ ہسپتال لایاگیا لیکن جانبر نہ ہوسکیں۔

مزید : قومی