بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر نواز شریف کو کس نے دی اور نواز شریف نے کیا کیا؟ ایسی خبر آ گئی کہ آپ کیلئے آنسو روکنا مشکل ہو جائے گا

بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر نواز شریف کو کس نے دی اور نواز شریف نے کیا ...
بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر نواز شریف کو کس نے دی اور نواز شریف نے کیا کیا؟ ایسی خبر آ گئی کہ آپ کیلئے آنسو روکنا مشکل ہو جائے گا

  

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی ہیں اور اس بابت ان کے بیٹوں نے تصدیق کرتے ہوئے میت پاکستان لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر سابق وزیراعظم نواز شریف کو دی گئی یا نہیں؟ اس حوالے سے ایسا انکشاف سامنے آ گیا ہے کہ جان کر ہی آپ کیلئے آنسو روکنا مشکل ہو جائے گا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان کا اڈیالہ جیل میں نواز شریف کیساتھ رابطہ ہوا ہے اور انہیں خبر دیدی گئی ہے تاہم اس پر انہوں نے کیا ردعمل دیا اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا جا رہا البتہ یہ ضرور بتایا جا رہا ہے کہ جیل حکام نے خبر ملنے کے بعد نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک ہی کمرے میں اکٹھا کر دیا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد