کلثوم نواز کا انتقال ،اڈیالہ جیل میں اس وقت مریم اور نوازشریف کیا کررہے ہیں اور تھوڑی دیر میں کیا کام ہونیوالا ہے؟ اندر کی خبرآگئی

کلثوم نواز کا انتقال ،اڈیالہ جیل میں اس وقت مریم اور نوازشریف کیا کررہے ہیں ...
کلثوم نواز کا انتقال ،اڈیالہ جیل میں اس وقت مریم اور نوازشریف کیا کررہے ہیں اور تھوڑی دیر میں کیا کام ہونیوالا ہے؟ اندر کی خبرآگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی اطلاع دےدی گئی جس پر دونوں آبدیدہ ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو اڈیالہ جیل میں کانفرنس ہال میں بٹھا دیا گیا جہاں وہ سرکاری ٹی وی کی نشریات دیکھ رہے ہیں۔
سابق وزیراعظم نوازشریف کچھ دیر بعد جیل سے لندن کال کریں گے اور اپنے بیٹوں سے کلثوم نواز کی میت واپس لانے اور تدفین کے حوالے سے مشاورت کریں گے۔