نوازشریف اور مریم نواز کو زیادہ سے زیادہ کتنے روز کیلئے پے رول پر رہائی مل سکتی ہے؟ پتا چل گیا

نوازشریف اور مریم نواز کو زیادہ سے زیادہ کتنے روز کیلئے پے رول پر رہائی مل ...
نوازشریف اور مریم نواز کو زیادہ سے زیادہ کتنے روز کیلئے پے رول پر رہائی مل سکتی ہے؟ پتا چل گیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کلثوم نوازکی میت جمعہ کوپاکستان لائے جانے کاامکان ہے اور اس موقع پرنوازشریف،مریم اورکیپٹن (ر)صفدرکوجنازے میں شرکت کیلئے رہاکیاجائے گا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق شریف فیملی کے ذرائع کا کہنا تھا کہ کلثوم نواز کی نماز جنازہ جمعہ کو ہوگی اور نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکاپیرول پررہائی ملنے کاامکان ہے ۔حکومتی ذرائع کا کہنا تھا کہ پیرول پررہائی کافیصلہ ہوم سیکریٹری ازخودکرسکتے ہیں اورپیرول پر رہائی زیادہ سے زیادہ 3روزکیلئے مل سکتی ہے جبکہ پیرول پررہائی کے دوران پولیس اہلکارموجودہوں گے ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور