”کلثوم نواز جب وینٹی لیٹر پر تھیں تو نواز شریف۔۔۔“ معروف صحافی عمر چیمہ نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی شرم سے پانی پانی ہو جائے

”کلثوم نواز جب وینٹی لیٹر پر تھیں تو نواز شریف۔۔۔“ معروف صحافی عمر چیمہ نے ...
”کلثوم نواز جب وینٹی لیٹر پر تھیں تو نواز شریف۔۔۔“ معروف صحافی عمر چیمہ نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی شرم سے پانی پانی ہو جائے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی ہیں جس کے باعث پورا پاکستان سوگ کے عالم میں ہے۔

پاکستان بھر سے شریف فیملی کیلئے تعزیتی پیغامات آنے کا سلسلہ جاری ہے اور بیگم کلثوم نواز کی مغفرت کیلئے دعائیں کی جا رہی ہیں مگر ایسے میں معروف صحافی عمر چیمہ نے ایسی بات کہہ دی ہے کہ ہر کوئی شرم سے پانی پانی ہو جائے گا۔

عمر چیمہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ”کلثوم نواز جب وینٹی لیٹر پر تھیں تو نواز شریف کے مخالفین نے مذاق اڑایا، بیماری کو ڈرامہ قرار دیا، اللہ کرے کسی کو ایسے کم ظرف دشمنوں سے واستہ نہ پڑے۔“

مزید : قومی /ڈیلی بائیٹس /علاقائی /اسلام آباد /پنجاب /لاہور